Description
Motorola C601 Single Dect Digital Cordless Phone is a quality product that can be used both in homes and offices.
General features:
- Handsfree speaker phone
- Caller ID/ Call waiting
- Intercom/ Call transfer between handset
- Up to 12 hours talk time
Inside include the box:
- Cordless handset and base
- Power adaptor x 1
- Telephone line cord
- User guide
- 06 months warranty
کیا آپ اپنے گھر یا دفتر کے لیۓ کسی میعاری لینڈلائن وائرلیس فون کی تلاش میں ہیں تو اب آپ کا انتظار ہوا ختم۔ کیونکہ سائیبر ٹیلی شاپ لایا آپ کے لیۓ ایک ایسی جاندار پراڈکٹ جو یقینی طور پر آپ کے رابطوں کو آسان بناۓ گی۔ اس پراڈکٹ کا نام ہے Motorola Cordless Phone.
جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ ایک Landline Cordless Phone ہے جسی آپ اپنے گھر یا افس میں بخوبی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ فون ایک LCD screen کے ساتھ آتا ہے جس میں orange backlight لگی ہوئی ہے۔ یہ ایک میعاری کارڈلیس فون ہے جس میں آپ 50 مختلف contact numbers محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اس میں 40 polyphonic ringtones بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ Handsfree function استعمال کرتے ہیں تو اس کے لیۓ آپ کو Motorola Cordless Phone DECT GAP سے بہتر کوئی اور فون نہیں ملے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.